Skip to product information
Saalik Cosmatic Big Deal + Free Shipping
Sale price
Rs.3,499.00
Regular price
Rs.4,299.00
SaaliK Hair Care Deal خاص طور پر اُن افراد کے لیے تیار کی گئی ہے
جو ہیئر فال، کمزور بالوں اور خوشکی جیسے مسائل سے پریشان ہیں۔
🔹 ہربل ہیر آئل
بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے،
بالوں کا گرنا کنٹرول کرتا ہے
اور بالوں کو گھنا اور چمکدار بناتا ہے۔
🔹 مغزیات (Dry Fruits) تیل
جسم کی اندرونی کمزوری کو دور کرتا ہے،
طاقت اور توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔
جب اندرونی طاقت بہتر ہوتی ہے
تو اس کا مثبت اثر خود بخود بالوں پر پڑتا ہے،
جس سے ہیئر فال اور خوشکی میں واضح کمی آتی ہے۔
🔹 ہینا شیمپو
بالوں کو نرمی سے صاف کرے،
خوشکی کم کرے
اور بالوں کو تازگی دے۔
🌿 قدرتی اجزاء سے تیار کردہ
💯 روزانہ استعمال کے لیے محفوظ
SaaliK Hair Care Deal –
اندرونی طاقت + مضبوط اور صحت مند بال